پھیل پھال کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اطمینان کے ساتھ، آرام سے، بافراغت۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - اطمینان کے ساتھ، آرام سے، بافراغت۔